سوشل میڈیا پلیٹ فارم یو اے ای کی نئی انڈر 15 پابندی کے قانون کو لاگو کر دیا گیا,ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 15 سال سے کم عمر بچوں کے بنائے گئے اکاؤنٹس پر نظر رکھنے اور فوری کارروائی کرنے پر ایک نیا قانون متعارف کروایا گیا ہے. https://www.city42.tv/19-Jun-2026/206095