1

چاول کی قیمت عام صارفین کی قوت خرید سے باہر ہوگئی

News Discuss 
اجناس میں چاول کی قیمت عام صارفین کی قوت خرید سے باہر ہوگئی۔ سپر کرنل چاول 10 روپے اضافے کے ساتھ 430 روپے فی کلوگرام ہوگیاجبکہ کائنات باسمتی 520 روپے فی کلوگرام میں فروخت کی جارہی ہے۔ https://www.24urdu.com/19-Jun-2026/175694

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story